دہی پُلائو

اجزاء:Ú†Ú©Ù†1/2کلو،باسمتی چاول1/2کلو،دہی ایک پائو،مرچوں کا پیسٹ چار کھانے Ú©Û’ چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،ثابت گرم مصالØ+ہ ایک کھانے کا چمچ،کیوڑا ایک چائے کا چمچ،پسی اجوائن ایک چائے کا چمچ،پسی سونف ایک کھانے کا چمچ،نمک1-1/2چائے کا Ú†Ù…Ú† (دم Ú©Û’ لیے اجزاء)بادیان ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،تلی پیاز ایک عدد

ترکیب:چکن پر تمام اجزاء لگا کر آدھا گھنٹہ چھوڑ دیں۔اب تیل گرم کر کے میری نیٹ کی ہوئی چکن کو تیز آنچ پر بھون لیں۔پانی خشک ہو جائے تو اس میں دو گلاس پانی شامل کریں اور پندرہ منٹ پکائیں۔اس کے بعد چاول ڈال دیں۔جب چاول دم پر آ جائیں تو دم کے اجزاء ملا دیں۔آخر میں انہیں د س منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔